Internet Download Manager ki Eik Tip
اسلام علیکم
دوستوں امید کرتا ھوں سب خیریت سے ھونگے آج میں آپ کےلیے انٹر ڈاؤنلوڈ مینیجر کی ایک ٹپ لایا ھوں امید ہے سب کو پسند آی گی تو ٹپ یہ ہے کہ نیٹ پر انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینیجر کچھ فایہلز ڈاؤنلوڈ نہیں کرتا
تو اس کے لیے آپ کو کرنا یہ ھوگا کہ ڈاؤنلوڈ کرنا ھو تو لنک پر کلک کرنے کے بعد آلٹ کو پکڑیے رکھیے آپ کی فایل براؤسر کا ڈاؤنلوڈ مینیجر ڈاؤنلوڈ کرے گا امید ہے ٹپ سب کو پسند آ ٰی ھو گی

Comments
Post a Comment